JE

Jaun Elia

5quotes

Quotes by Jaun Elia

"
!! پاکستان۔۔۔ یہ سب علی گڑھ کے لونڈوں کی شرارت تھی۔۔۔
"
Tareekh k Hassas Insano Ne Apni Zindgi Ka Zyadha Hissa Udaas Reh Kar Guzara Hai..Zindgi Mei Khush Rehney k Liye Buhat ZyadhaHimmat Bal-K Buhat Zyadha Bey-Hissi Chahye...!!
"
کسی کے پاس رہنا ہو تو تھوڑا دور رہنا چاہے
"
مسئلےاگر زمین پہ پائے جاتے ہیں تو اُن کی مزاحمت بھی زمین پر کیئجے آسمان پر نہیں
"
تاریخ کے حساس اِنسانوں نے اپنی زِندگی کا زیادہ حصّہ اداس رہ کر گزارا ہے۔زِندگی میں خوش رہنے کے لیے بہت زیادہ ہمّت بلکہ بہت زیادہ بےحسی چاہیے۔جون ایلیأ